قانون نافذ کرنے والے ادارے بھرپور کارروائیاں کررہے ہیں لیکن انتظامیہ اپنے حصے کا کام پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی