وکٹوریا آذرنیکا بیٹے کی ماں بن گئیں

2 بارکی گرینڈ سلم فاتح نے رواں برس جولائی میں اپنا سیزن ختم کرلیا تھا۔


Sports Desk December 21, 2016
2 بارکی گرینڈ سلم فاتح نے رواں برس جولائی میں اپنا سیزن ختم کرلیا تھا۔ فوٹو: فائل

سابق ورلڈ نمبرون بیلاروسی ٹینس اسٹار وکٹوریا آذرنیکا بیٹے کی ماں بن گئیں۔

سابق ورلڈ نمبرون بیلاروسی ٹینس اسٹار وکٹوریا آذرنیکا بیٹے کی ماں بن گئیں، انھوں نے اپنے پرستاروں کو یہ اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نومولود کے ساتھ تصویر شائع کرتے ہوئے دی۔ انھوں نے لکھا کہ ہمارا بیٹا صحتمند اورخوش ہے، اس سے قبل آذرنیکا نے آئندہ برس شیڈول عالمی ایونٹس تک کھیل میں واپسی کا عزم بھی ظاہر کیا تھا،2 بارکی گرینڈ سلم فاتح نے رواں برس جولائی میں اپنا سیزن ختم کرلیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں