نیوزی لینڈ میں ایک ٹوئنٹی 20 میچ میں ریکارڈ 497 رنز بن گئے
اوٹاگو کے نیل وینگر نے آخری اوورز میں اپنی ٹیم کو انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں ایک رن سے فتح دلائی
نیوزی لینڈ میں ایک ٹی ٹوئنٹی میچ میں ریکارڈ 497 رنز بن گئے جب کہ اوٹاگو کے نیل وینگر نے آخری اوورز میں 8 رنز کا دفاع کرکے اپنی ٹیم کو انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں ایک رن سے فتح دلائی
نیوزی لینڈ میں ایک ٹی ٹوئنٹی میچ میں ریکارڈ 497 رنز بن گئے، اوٹاگو کے نیل وینگر نے آخری اوورز میں 8 رنز کا دفاع کرکے اپنی ٹیم کو انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں ایک رن سے فتح دلائی، اس سے قبل کسی ایک ٹی20 میچ میں دونوں ٹیموں کا سب سے بڑا مشترکہ مجموعہ 489 رنز تھا جو رواں برس اگست میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان لاؤڈر ہل میں منعقدہ مقابلے میں بنے تھے۔
گذشتہ روز اوٹاگو نے 249 رنز بنائے، جس میں ہمیش ردرفورڈ کی 46 بالز پر سنچری بھی شامل تھی، سینٹرل ڈسٹرکٹس کی جانب سے مہیلا جے وردنے نے 48 گیندوں پر سنچری جڑ کر ٹیم کو فتح کے قریب کیا، مگر آخری گیند پر درکار 2 رنز بنانے کی کوشش میں ڈین کلیور رن آؤٹ ہوگئے۔