عامر کی ’’دنگل‘‘ آج 4300 سینما گھروں میں ریلیز ہوگی

عامر خان کی یہ فلم رواں برسی کی دوسری فلم ہوگی جو سب سے زیادہ سینما اسکرین پر نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔


Showbiz Desk December 23, 2016
اس سے قبل سلمان خان کی فلم ’’سلطان ‘‘ کو 4ہزار 350 سینماگھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکار عامر خان کی نئی فلم دنگل آج4 ہزار 300 سینماگھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کی یہ فلم رواں برسی کی دوسری فلم ہوگی جو سب سے زیادہ سینما اسکرین پر نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے اس سے قبل سلمان خان کی فلم ''سلطان '' کو 4ہزار 350 سینماگھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا اور عامر خان کی فلم بڑی تعداد میں سینماگھروں میں ریلیز ہونیوالی دوسری فلم ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں