افغانستان فورسز کا 46 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ

فورسز کی کارروائیوں میں 46 شدت پسند ہلاک اور43 زخمی ہوئے۔

فورسز کی کارروائیوں میں 46 شدت پسند ہلاک اور43 زخمی ہوئے۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

MULTAN:

افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے 46 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔


افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 46 شدت پسند ہلاک اور43 زخمی ہوگئے جبکہ دھماکا خیز مواد پھٹنے کے واقعات میں 4 بچوں اور 5 طالبان رہنماؤں سمیت 11 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

Load Next Story