بھارت شدید سردی سے 24 گھنٹوں میں40 افراد ہلاک
اترپردیش میں سردی اور دھند سے ٹرینوں اور فضائی نقل و حمل معطل، اسکولوں میں چھٹی.
بھارت میں شدید سردی کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 40افراد ہلاک ہوگئے۔
شمالی علاقوں میں شدید سردی کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے جبکہ اترپردیش میں شدید سردی اور دھند کی وجہ سے 24 گھنٹوں میں 40افرادہلاک ہوگئے۔
دھند کی وجہ سے ٹرینوں اور فضائی نقل و حمل پر خاصا اثر پڑاہے جبکہ شدید سردی کی وجہ سے بعض علاقوں میں اسکولوں کی بھی چھٹی کی گئی ہے۔ یوپی میں 24 گھنٹوں کیدوران 40افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔