ڈینمارک کے شہر کوپن ہیگن میں کرسمس کی تیاریاں

عام طور پر یہاں لوگ رات کے وقت گھروں سے نہیں نکلتے مگر کرسمس کے دنوں میں شہر کی سڑکوں پر بہت رونق دکھائی دیتی ہے۔

ہر جگہ لوگ اپنے اپنے انداز میں کرسمس کی خوشیاں منارہے ہیں، کہیں کرسمس ٹری کو سجایا جارہا ہے تو کہیں برقی قمقمیں سے شہر کو پُر رونق بنایا جارہا ہے۔

 

https://www.dailymotion.com/video/x567y3i


نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھblog@express.com.pk پر ای میل کریں۔
Load Next Story