4پاکستانی ماہی گیروں کو بھارتی سیکیورٹی نے گرفتارکرلیا

چاروں ماہی گیروں حبیب، یوسف،کامل اور نامعلوم کا تعلق گائوں ملیرتھیور سے ہے

چاروں ماہی گیروں حبیب، یوسف،کامل اور نامعلوم کا تعلق گائوں ملیرتھیور سے ہے فوٹو: فائل

بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں نے پاکستان کی سمندری حدود میں مچھلی کا شکار کرنیوالے 4 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا اوراپنے ہمراہ لے گئے۔


چاروں ماہی گیروں حبیب، یوسف،کامل اور نامعلوم کا تعلق گائوں ملیرتھیور سے ہے۔ فشر فوک فورم نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے الزام لگایا کہ بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں نے حملہ کرکے ان ماہی گیروں کو پکڑا ہے۔
Load Next Story