نواز شریف 67 برس کے ہوگئے آج سالگرہ کی تقریبات ہوں گی

ملک کے 18ویں وزیراعظم نواز شریف 25 دسمبر 1949 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔


INP December 25, 2016
نواز شریف 3 مرتبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ فوٹو: فائل

3 مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہونے والے وزیراعظم نواز شریف67 برس کے ہوگئے، ان کی67 ویں سالگرہ آج (اتوار کو) منائی جائے گی۔

اس ضمن میں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ملک بھر میں سالگرہ کی تقریبات ہوںگی جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور نواز شریف کی درازی عمر کے لیے دعائیں مانگی جائیں گی، ملک کے 18ویں وزیراعظم نواز شریف 25 دسمبر 1949 کو لاہور میں پیدا ہوئے، وہ 3 مرتبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں