ڈاکٹروں نے دوبارہ چیسٹ انفیکشن ہوجانے کے خدشہ کے پیش نظر گورنر سندھ کو مزارِ قائد جانے سے منع کیا، ترجمان گورنر ہاؤس