میلبورن ٹیسٹ کے دوران مکھیوں کی یلغار
اظہر علی کینگرو پیسر جوش ہیزل ووڈ کا سامنا کرنے کیلیے تیار تھے کہ بڑی تعداد میں مکھیاں میدان میں گھس آئیں
NORTH WAZIRISTAN:
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز مکھیوں نے یلغار کر دی جس سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پریشان ہو گئے۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں مکھیوں کی اچانک یلغار دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا، پاکستانی اوپنر اظہر علی کینگرو پیسر جوش ہیزل ووڈ کا سامنا کرنے کیلیے تیار تھے لیکن بڑی تعداد میں میدان میں داخل ہونے والی مکھیوں کی وجہ سے انہیں پیچھے ہٹنا پڑا، بن بلائے مہمانوں کو بھگانے کیلیے بھاری مقدار میں سپرے کا استعمال کرنا پڑا۔