پاپ گلو کارہ ریحانہ کا اسپتال کے لیے 17 لاکھ ڈالر کا عطیہ
ریحانہ 2012 میں موسیقی کی دنیا میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی خواتین کی فہرست میں تیسرے نمبر پر رہیں
KARACHI:
پاپ گلوکارہ ریحانہ نے اپنے آبائی ملک باربیڈوس میں ایک اسپتال کو اپنی نانی کی یاد میں ساڑھے سترہ لاکھ ڈالر کا عطیہ دیا۔
چوبیس سالہ گلوکارہ کو 2012 میں پانچ کروڑ تیس لاکھ ڈالر کمانے کے بعد فوریز میگزین نے موسیقی کی دنیا میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی خواتین کی فہرست میں انھیں تیسرا درجہ دیا۔