پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست ہے چوتھی اننگز میں بولرزکومدد ملے گی آرتھر

آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ہمارا فیصلہ غلط نہیں تھا، آرتھر


Sports Desk December 27, 2016
بولرز کو کنڈیشنز کا بہتر استعمال کرتے ہوئے کینگروز کو محدود رکھنا پڑیگا، کوچ۔ فوٹو: فائل

KARACHI:

ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ مشکل پچ درست لینتھ پر گیند کرنے والے بولرز کیلیے بڑی سازگار رہی، البتہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ہمارا فیصلہ غلط نہیں تھا۔


کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ مشکل پچ درست لینتھ پر گیند کرنے والے بولرز کیلیے بڑی سازگار ہے جبکہ آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ہمارا فیصلہ غلط نہیں تھا۔ ہیڈ کوچ کا مزید کہنا تھا کہ چوتھی اننگز میں ہمارے پاس حریف پر حاوی ہونے کا موقع ہوگا، اس سے قبل بیٹسمینوں کو رنز بنانے کیلیے سخت محنت کرنا ہوگی، بولرز کو کنڈیشنز کا بہتر استعمال کرتے ہوئے کینگروز کو محدود رکھنا پڑیگا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں