میلبورن ٹیسٹ پہلی اننگزمیں 350 یا زائد رنزبنانے والی صرف 3 ٹیموں کوشکست ہوئی

395 یا زائد رنزاسکور کرنے کے بعد کسی ٹیم کو ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑا


Sports Desk December 27, 2016
395 یا زائد رنزاسکور کرنے کے بعد کسی ٹیم کو ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑا: فوٹو: فائل

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پہلی اننگز میں 350 یا زائد رنز بنانے والی صرف 3 ٹیموں کو میچ میں شکست ہوئی۔

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پہلی اننگز میں 350 یا زائد رنز بنانے والی صرف 3 ٹیموں کو میچ میں شکست ہوئی، 395 یا زائد رنزاسکور کرنے کے بعد کسی ٹیم کو ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑا، انگلینڈ 1990، بھارت 1999 اور آسٹریلیا 2008ء میں پہلی اننگز میں 350 رنز کا مجموعہ حاصل کرنے کے باوجود مات کھا گئے تھے۔

2000 سے لے کر اب تک میلبورن میں پہلی اننگز میں کم ترین وننگ اسکور 333 رنز ہے جو آسٹریلیا نے 2011ء میں بھارت کے خلاف بنایا اور 122 رنز سے کامیابی سمیٹی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں