ڈھاکا سے کراچی آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکراگیامسافرمحفوظ رہے

اگلی جانب پرندہ ٹکرانے سے اسے جزوی نقصان پہنچاتاہم طیارے کے انجن کوکوئی نقصان نہیں ہوا.


Staff Reporter December 27, 2012
اگلی جانب پرندہ ٹکرانے سے اسے جزوی نقصان پہنچاتاہم طیارے کے انجن کوکوئی نقصان نہیں ہوا.فوٹو: فائل

ڈھاکا سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پروازپی کے276سے لینڈنگ کے وقت پرندہ ٹکراگیا۔

طیارے کے اگلی جانب پرندہ ٹکرانے سے اسے جزوی نقصان پہنچاتاہم طیارے کے انجن کوکوئی نقصان نہیں ہوا اورطیارے میں سوارتمام مسافرمحفوظ رہے، طیارے کوبحفاظت کراچی ایئر پورٹ پراتارلیاگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں