چشمہ 3 نیوکلیئر پاورپلانٹ آپریشنل 340 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل
وزیراعظم نواز شریف نے چشمہ تھری نیوکلیئر پاورپلانٹ کا افتتاح کیا
وزیراعظم نوازشریف نے نیوکلیئرپاورپلانٹ کا افتتاح کردیا ہے جس سے 340 میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے چشمہ تھری نیوکلیئرپاورپلانٹ کا افتتاح کردیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ وفاقی وزیربرائے پانی و بجلی خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج بھی تھے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: چشنپ 3 کو قومی گرڈ سے منسلک کردیا گیا
چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ سے قومی گرڈ میں 340 میگاواٹ بجلی شامل ہوگئی ہے اور یہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کا مشترکہ منصوبہ ہے جو پاک چین مشترکہ تعاون کا ایک اور سنگ میل ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: 1100میگا واٹ کا نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانے کا فیصلہ
چشمہ فور نیو کلیئر پاور پراجیکٹ 2017 میں مکمل ہو گا جبکہ کراچی نیوکلیئر پاور پراجیکٹ کے 2 اور کے 3 کی 2030 تک تکمیل سے نیشنل گرڈ میں 8 ہزار 800 میگاواٹ بجلی شامل ہو گی۔