مشفیق الرحیم ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے
مشفیق کے 2006 میں ٹیم میں آنے کے بعد نور ون ڈے ڈیبیو کرنے والے پانچویں وکٹ کیپر ہیں
لاہور:
بنگلہ دیشی وکٹ کیپر بیٹسمین مشفیق الرحیم کی نیوزی لینڈ کیخلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق ہوگئی۔
وہ پہلے میچ کے دوران ہیمسٹرنگ کا شکار ہوگئے تھے جب کہ اب ان کی جگہ جمعرات کی صبح سویرے کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں نورالحسن کو سنبھالنا تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مشفیق کے 2006 میں ٹیم میں آنے کے بعد نور ون ڈے ڈیبیو کرنے والے پانچویں وکٹ کیپر ہیں، اس عرصے میں مشفیق کی غیرموجودگی میں دھیمن گھوش، جہور الاسلام، انعام الحق اور لٹن داس وکٹوں کے عقب میں ذمہ داری انجام دے چکے ہیں۔