نریندر مودی نے چوتھی مرتبہ گجرات کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا

نریندر مودی نے تیسری مرتبہ 2007ء میں ریاست گجرات کے وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔


Online December 27, 2012
نریندر مودی نے تیسری مرتبہ 2007ء میں ریاست گجرات کے وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔ فوٹو: فائل

بی جے پی کے رہنما نریندر مودی نے چوتھی مرتبہ ریاست گجرات کے وزیراعلی کے عہدے کاحلف اٹھالیا۔

نریندر مودی نے پہلی مرتبہ 2001ء دوسری مرتبہ 2002ء اور تیسری مرتبہ 2007ء میں ریاست گجرات کے وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں