بینک 2 جنوری کولین دین نہیں کریں گے اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک تعطیل کے باعث 2جنوری 2017 کو تمام بینک لین دین نہیں کریں گے۔

اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک تعطیل کے باعث 2جنوری 2017 کو تمام بینک لین دین نہیں کریں گے۔ فوٹو: فائل

مرکزی بینک نے 2جنوری کو بینک تعطل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کو بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہوگا۔


اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک تعطیل کے باعث 2جنوری 2017 کو تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک لین دین نہیں کریں گے تاہم مذکورہ اداروں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے۔

 
Load Next Story