استاد چھوٹے غلام علی خاں کی 30ویں برسی آج منائی جائے گی

استاد چھوٹے غلام علی خاں 29دسمبر 1986 کو وفات پاگئے تھے۔


آن لائن December 29, 2016
استاد چھوٹے غلام علی 1910میں پیدا ہوئے تھے ان کا تعلق قصور کے ایک موسیقی دان گھرانے سے تھا۔ فوٹو: فائل

نامور کلاسیکل موسیقار وگلوکار استاد چھوٹے غلام علی خاں کی 30ویں برسی آج 29دسمبربروز جمعرات کو منائی جائے گی۔

استاد چھوٹے غلام علی 1910میں پیدا ہوئے تھے ان کا تعلق قصور کے ایک موسیقی دان گھرانے سے تھا انھوں نے موسیقی کی ابتدائی تربیت اپنے والد میاں امام بخش سے حاصل کی تھی استاد چھوٹے غلا م علی خاں خیال ترانہ ٹھمری دادرااور غزل سبھی میں یکساں مہارت رکھتے تھے۔ وہ 29دسمبر 1986 کو وفات پاگئے تھے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں