شہید بینظیر بھٹو کے فلسفے نے ملک کی سیاست ميں نرمی پیدا کی خورشید شاہ

ملک ميں بدامنی کی وجہ سے مہنگائی بڑھتی جارہی ہے، خورشید شاہ

ملک ميں بدامنی کی وجہ سے مہنگائی بڑھتی جارہی ہے، خورشید شاہ۔ فوٹو فائل

وفاقی وزیرسید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مفاہمت کے فلسفے کی وجہ سے ملک کی سیاست ميں نرمی پیدا ہوئی ہے۔


سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سےگفتگوکرتےہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ ہمیں آئین کی حدود میں رہتے ہوئے آگے بڑھنا چاہئے، ملک ميں بدامنی کی وجہ سے مہنگائی بڑھتی جارہی ہے لیکن غربت کے باوجود لوگوں نے نقل مکانی نہیں کی، ان کا کہنا تھا کہ ہم گڑھی خدا بخش ميں شہید محترمہ بینظیربھٹوکو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

Recommended Stories

Load Next Story