نوبال کی بیماری سےنجات کیلیے ڈومیسٹک سطح پر کام کرنا ہوگابولنگ کوچ
وہاب ریاض کو کہاہے کہ انٹرنیشنل میچز میں ایسی غفلت کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا،اظہر محمود
KARACHI:
وہاب ریاض کی نوبالز پر بولنگ کوچ اظہر محمود بھی پریشان ہیں۔
وہاب ریاض کی نوبالز پر بولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ نیٹ میں پیسر کا پیر کنٹرول میں ہوتا ہے مگر دوران میچ زیادہ تیز گیند کرنے کی کوشش میں آگے نکل جاتے ہیں، یہ مسائل گراس روٹ سطح سے آگے آتے ہیں۔
اس خبرکو بھی پڑھیں :وہاب ریاض میلبورن گراؤنڈ کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹیسٹ بولر بن گئے
اظہرمحمود کا کہنا ہے کہ نوبالز جیسی بیماری سے جان چھڑانے کیلیے بولرز کے ساتھ ڈومیسٹک سطح پر کام کرنا ہوگا، انھوں نے کہا کہ میں نے وہاب ریاض کو بتایا ہے کہ انٹرنیشنل میچز میں اس طرح کی غفلت کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔