40 ارب کی ادائیگیاںآئی پی پیزکی پاورپلانٹس بندکرنیکی دھمکی
یکمشت ادائیگی کی جائے،آئی پی پیز:8ارب کی چارقسطوںمیںادائیگیوںکی پیشکش مسترد
ملک میں بجلی پیدا کرنے والی چارخودمختارکمپنیوں نے وزارت پانی وبجلی کی جانب سے 24 ارب روپے کی قسط وارادائیگیاںلینے سے انکارکردیاہے اورحکومت کو انتباہ کیاہے کہ اگریک مشت چالیس ارب روپے کے واجبات نہ دیے گئے تو پاورپلانٹس بندکردیے جائیںگے۔
سپریم کورٹ کے حکم پرآئی پی پیزکو واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے وفاقی سیکریٹری پانی وبجلی ظفرمحمود کی زیرصدارت اجلاس ہواجس میںنیشنل ٹرانسمیشن ڈسپیچ کمپنی کے حکام اورآئی پی پیزکے سی ای اوز نے شرکت کی اجلاس میںشریک ایک اعلیٰ افسر نے ایکسپریس کوبتایاکہ آئی پی پیز اوروزارت پانی وبجلی کے درمیان 40 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگیوںکے تنازع پرڈیڈلاک پیدا ہوگیامذاکرات میںآئی پی پیزکا موقف تھا کہ چالیس ارب روپے بیک وقت اداکیے جائیں۔
تاہم وزارت کے حکام نے 8 ارب روپے کی چارقسطوں میںادائیگیاں کرنے کی پیشکش کی جسے مستردکردیاگیاواضح رہے کہ آئی پی پیزنے اپنے واجبات کی وصولی کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع کررکھا ہے اورسپریم کورٹ نے حکومت کودوہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے ادائیگیوںکامعاملہ نمٹانے کاحکم دیاہواہے جس پرمذاکرات کیے گئے تاہم یہ ناکام ہو گئے ہیں ۔