زرداری مفاہمت کی سیاست بلاول تنقید کرتے رہیں گے ذرائع

اگلے عام انتخابات کی مہم بلاول چلائیں گے۔

ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹوزرداری اپنی پھوپھی فریال تالپورسے ملکر سندھ میں پارٹی کو فعال کریں گی۔ فوٹو: فائل

پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ میں اپنے کردارکی حکمت عملی تیارکر لی۔


ذرائع کے مطابق پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین کے ایوان میں آنے کے بعد خورشید شاہ ہی اپوزیشن لیڈر ہونگے، خورشید شاہ کو ٹاسک دیاجا ئیگا کہ تحریک انصاف سمیت اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کرکے حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی مرتب کریں۔بلاول بھٹو زرداری چوہدری نثار اورحکومت پنجاب کو تنقید کا نشانہ بناتے رہین گے جبکہ آصف زرداری مفاہمت کی سیاست برقرار رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹوزرداری اپنی پھوپھی فریال تالپورسے ملکر سندھ میں پارٹی کو فعال کریں گی۔ اگلے عام انتخابات کی مہم بلاول چلائیں گے۔
Load Next Story