اننگز میں 7چھکےمچل اسٹارک نے میلبورن میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

اینڈریو سائمنڈز نے 2005میں 6 بار گیند کو فضائی روٹ سے باہر بھیجا تھا۔


Sports Desk December 30, 2016
اینڈریو سائمنڈز نے 2005میں 6 بار گیند کو فضائی روٹ سے باہر بھیجا تھا ۔ فوٹو فائل

مچل اسٹارک نے 84 رنز کی اننگز میں 7 چھکے جڑتے ہوئے میلبورن میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

اینڈریو سائمنڈز نے 2005میں 6 بار گیند کو فضائی روٹ سے باہر بھیجا تھا، اسٹیون اسمتھ نے کیریئر میں دوسری بار اپنی ٹیسٹ اوسط 60سے اوپر پہنچائی، وہ عالمی فہرست میں ایوریج کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔