ایک اننگز میں زیادہ پٹائی207رنزدینے والے یاسر شاہ کا دوسرا نمبر

لیگ اسپنر نے میلبورن ٹیسٹ میں 41 اوورز میں 207 رنز دیے۔ فوٹو فائل


December 30, 2016
لیگ اسپنر نے میلبورن ٹیسٹ میں 41 اوورز میں 207 رنز دیے ۔ فوٹو فائل

یاسر شاہ آسٹریلیا میں کسی ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز دینے والے بولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔

لیگ اسپنر نے میلبورن ٹیسٹ میں 41 اوورز میں 207 رنز دیے، فی اوور 5.04 کی اوسط کینگروز کے دیس میں کسی بھی بولر کی بدترین کارکردگی ہے، سری لنکن اسپنر مرلی دھرن کو پرتھ ٹیسٹ 1995 میں 224 رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی تھی۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں