شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ ایسے سخت گیر باپ ہر گز نہیں جو ہر وقت اپنے بچوں پر دو نالی بندوق تانے رکھیں۔