کیریئر کے عروج پر فلم انڈسٹری چھوڑ کر گھر بسالیاریما

شادی کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے سسرال میں بہت خوش ہوں اور سسرال والے بھی خوش ہیں۔


Online December 28, 2012
خوش قسمت ہوں کہ مجھے اچھا شوہر اور اچھے سسرالی ملے ہیں، ریما ۔ فوٹو: فائل

پاکستانی اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے عروج کے وقت فلم انڈسٹری چھوڑ کر گھر بسایا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لالی وڈ اداکارہ ریما نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اچھا شوہر اور اچھے سسرالی ملے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ شادی کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے سسرال میں بہت خوش ہوں اور سسرال والے بھی خوش ہیں ۔اچھا شوہر بھی قسمت والیوں کو ہی ملتا ہے ،اس لحاظ سے مجھے خوش قسمت کہا جاسکتا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں