
تفصیلات کے مطابق عمران علی مانی جن کی ڈبیو فلم ''وسل'' 17فروری کو نمائش ہورہی ہے، جس میں انھوں نے اداکار فرحان علی آغا،سہیل سمیر کے مقابل اہم کردار نبھایا ہے، جس کے دیگر فنکاروں میں دیوان شعیب خان، عامر کاظمی، مبشر ملک، بینا ساگر شامل ہیں۔ ہدایتکار علی جبران نے بتایا کہ عمران علی مانی کا ''وسل'' میں اس کی پرفارمنس نے مجھے بے حد متاثر کیا۔
مانی نے کہا کہ پردہ اسکرین پر نئے اور باصلاحیت چہروں کی ضرورت ہے، فلم بین بھی ایک ہی طرح کے چہرے دیکھ دیکھ کر اکتاچکے ہیں۔ عمران علی مانی فلم انڈسٹری کے لیے ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہوگا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔