کنگنا کا 2017 میں شادی کرنے کا اعلان

نئے سال کی آمد پر ایک نئی شروعات کرنا چاہتی ہیں، کنگنا


Online January 01, 2017
نئے سال کی آمد پر ایک نئی شروعات کرنا چاہتی ہیں، کنگنا۔ فوٹو: فائل 

فلم گینگسٹر سے شہرت کی بلدیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی 2017میں شادی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کنگنا رناوت کا کہناہے کہ وہ 2017میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ کنگنا کا کہناتھا کہ وہ نئے سال کی آمد پر ایک نئی شروعات کرنا چاہتی ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ جو خط انھوں نے بالی ووڈ اداکار ہیرتک روشن کو لکھے، انھیں بری طرح دنیا کے سامنے بے نقاب کیا گیا۔ اس وقت میں اپنے آپ کو پوری دنیا کے سامنے برہنہ محسوس کر رہی تھی اور اس کی وجہ سے میں راتوں کو روتی بھی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |