ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نےشکار پور میں بھتہ نہ دینے پر ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو قتل کیا۔