ثانیہ مرزا پاک بھارت سیریز کا کوئی میچ اسٹیڈیم میں نہیں دیکھ سکیں گی

جلد ہی ٹینس ایونٹ کیلیے آسٹریلیا روانہ ہونے والی ہوں، پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران واپسی کا امکان نہیں۔


Sports Desk December 28, 2012
پہلے ٹی 20 کے دوران ثانیہ مرزا بھی بنگلور میں موجود تھیں مگر چناسوامی اسٹیڈیم نہیں آئیں۔ فوٹو: فائل

KARACHI: شعیب ملک نے انکشاف کیاکہ بھارت کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 کے موقع پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی بنگلور میں موجود تھیں مگر چناسوامی اسٹیڈیم نہیں آئیں۔

انھوں نے کہا کہ وہ جلد ہی ٹینس ایونٹ کیلیے آسٹریلیا روانہ ہونے والی ہیں اور پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران ان کی واپسی نہیں ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں