
اداکارہ جنون گروپ کے معروف گلوکار علی عظمت کی دعوت پر نجی دورے پر لاہور آئی تھیں۔ وہ خفیہ طور پر شاہی قلعے، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر سمیت دیگر تفریحی اورتاریخی مقامات پر گئیں۔ انھوں نے انارکلی بازار اور لبرٹی میں شاپنگ بھی کی۔ علی عظمت کے گھر نیو ائیر نائٹ منانے کے بعد وہ گذشتہ روز بھارت واپس چلی گئیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔