آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی چھٹیاں ختم آج ذمے داریاں سنبھالیں گے

آئی جی سندھ کا چارج 2 جنوری تک کراچی پولیس چیف مشتاق مہرکے پاس تھا۔

آئی جی سندھ کا چارج 2 جنوری تک کراچی پولیس چیف مشتاق مہرکے پاس تھا۔ فوٹو؛ فائل

KARACHI:
آئی جی پولیس سندھ اے ڈی خواجہ کے چھٹیاں ختم ہونے کے بعد آج کو دوبارہ ذمے داریاں سنبھالیں گے۔

ذرائع کے مطابق ان کی چھٹیاں 2 جنوری کوختم ہوگئیں جس کے بعد وہ آج 3 جنوری سے اپنا دفتر سنبھال لیں گے۔ آئی جی سندھ کا چارج 2 جنوری تک کراچی پولیس چیف مشتاق مہرکے پاس تھا۔


واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے 12 جنوری تک آئی جی سندھ کی تقرری پر حکم امتناع جاری کیا ہوا ہے۔

 
Load Next Story