ٹیبلٹ میں آواز کے ذریعے احکامات لینے کے علاوہ آواز کو تحریر اور تحریر کو آواز میں بدلنے کی اضافی سہولت بھی موجود ہے