کھانسی کا شربت بطور نشہ استعمال کرنے سے آج ہلاک ہونے والے افراد میں زاہد، مقبول، ساگر، الله دتہ شامل ہیں۔