کولیشن سپورٹ فنڈ امریکا کی جانب سے پاکستان کو 6068 ملین ڈالر موصول
ذرائع کے مطابق فنڈ روکے جانے کی بنیادی وجوہات میں پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری بھی شامل تھی۔
کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں امریکا کی جانب سے پاکستان کو 6068 ملین ڈالر موصول ہوگئے۔
ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق امریکا کی طرف سے روکے گئے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں، کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو 6068 ملین ڈالر موصول ہوئے ہیں۔
دہشت گردی کےخلاف جنگ کے اخراجات کی مد میں پاکستان کی طرف سےخرچ کی گئی رقم طویل عرصے بعد جاری کردی گئی، ذرائع کے مطابق فنڈ روکے جانے کی بنیادی وجوہات میں پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری بھی شامل تھی۔