اداكارہ ريما خان اميد سے ہيں اور وہ آئندہ برس ماں بن جائيں گی

ريما نے كہا كہ ان كی دعا ہے کہ ان کے گھرپہلے بیٹے کی ولادت ہو اور پھر بیٹی کی


ویب ڈیسک December 28, 2012
میری دعا ہے کہ ان کے گھرپہلے بیٹے کی ولادت ہو اور پھر بیٹی کی ، ریما خان ۔ فوتو ساجد وسیم

WASHINGTON: لالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ہدایت کارہ ريما خان اميد سے ہيں اور وہ آئندہ برس ماں بن جائيں گی۔

ریما نے ایک انٹرویو کے دوران اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ آئندہ برس ماں بننے والی ہیں، ريما نے كہا كہ ان كی دعا ہے کہ ان کے گھرپہلے بیٹے کی ولادت ہو اور پھر بیٹی کی ۔

ریما خان کا کہنا تھا کہ ان كے شوہر کی بھی خواہش ہے کہ ان کے گھر 2 بچے ہوں، انہوں نے کہا کہ وہ اپنے شوہر اور سسرال والوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑتیں اورچاہتی ہیں کہ ایسی بیوی ثابت ہوں جس کی ہرشوہرخواہش رکھتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں