اوباما 10جنوری کو الوداعی خطاب کریں گے
اوباما کی صدارت کا آخری دن 20 جنوری ہوگا
SIALKOT:
امریکی صدربارک اوباما 10 جنوری کوشکاگو میں الوداعی خطاب کریں گے۔
وائٹ ہاؤ س کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوباما آخری خطاب کا متن خود تحریرکررہے ہیں، وہ ممکنہ طورپرامریکی عوام کی صفوں میں اتحاد پرزوردیں گے، اوباما کی صدارت کا آخری دن 20 جنوری ہوگا اوراسی دن ڈونلدٹرمپ بطورصدرحلف اٹھا کروائٹ ہاؤس منتقل ہوجائیں گے۔