اوباما 10جنوری کو الوداعی خطاب کریں گے

اوباما کی صدارت کا آخری دن 20 جنوری ہوگا


INP January 04, 2017
اوباما کی صدارت کا آخری دن 20 جنوری ہوگا: فوٹو: فائل

SIALKOT: امریکی صدربارک اوباما 10 جنوری کوشکاگو میں الوداعی خطاب کریں گے۔

وائٹ ہاؤ س کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوباما آخری خطاب کا متن خود تحریرکررہے ہیں، وہ ممکنہ طورپرامریکی عوام کی صفوں میں اتحاد پرزوردیں گے، اوباما کی صدارت کا آخری دن 20 جنوری ہوگا اوراسی دن ڈونلدٹرمپ بطورصدرحلف اٹھا کروائٹ ہاؤس منتقل ہوجائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں