سدھیر مشرا کی نوازشوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی چترانگداسنگھ

فلمی سفر میں آگے بڑھنا ہے اور آنے والی فلم میں یادگار کردار نبھارہی ہوں۔


Net News December 29, 2012
چترانگداسنگھ اپنی نئی فلم میں ارجن رامپال کے مدمقابل کردار ادا کررہی ہیں۔ فوٹو : اے ایف پی

اداکارہ چترانگداسنگھ نے کہا ہے کہ ہدایتکار سدھیر مشرا نے میری فنکارانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرکے میرے اندر کی فنکارہ کو زندہ کردیا ہے ۔

انھوں نے کہ کہ مشرا جی نے ہی پہلی بار فلم ''ہزاروں خواہشیں ایسی ''میں کاسٹ کرکے میرے فنی سفر کا آغازکرایا ان کی نوازشوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی ،2013کو ریلیز ہونے والی نئی فلم''انکار ''کی لانچنگ تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا ہے کہ فلمی سفر میں آگے بڑھنا ہے اور آنیوالی فلم میں یادگار کردار نبھارہی ہوں ۔انھوں نے کہا کہ اس فلم میں ارجن رام پال کے ساتھ فلمی زندگی کا اہم کردارنبھارہی ہوں ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |