کترینہ اور ہریتک کی نئی فلم کے لیے کشمیر میں شوٹنگ
فلم کی عکسبندی مقبوضہ کشمیر میں 50 روز تک جاری رہے گی۔
بالی وڈ اسٹار ہریتک روشن اور کترینہ کیف ان دنوں کشمیر کی حسین وادیوں میں قدرت کے جلوے دیکھ رہے ہیں دونوں ایک فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں وہاں گئے ہیں۔
کشمیر میں 15سال کے تعطل کے بعد اب بالی وڈ کے فلمساز کشمیر میں فلموں کی شوٹنگ کر رہے ہیں جن مناظر کے لیے انھیں سوئٹزر لینڈ جانا پڑتا تھا اب وہ انھیں اپنے ہی ملک میں دستیاب ہیں دونوں سپر اسٹار سدھارتھ آنند کی فلم جو ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ڈے اینڈ نائٹ کی ری میک ہے کی فلمبندی میں حصہ لے رہے ہیں۔جو 50دن تک جاری رہے گی۔
ذرایع کا کہنا ہے کہ سدھارتھ اپنی فلم کا نام بانگ بنگ رکھ رہے ہیں فلم کے لیے عملہ ویلنٹائن ڈے سے باقاعدہ کام شروع کردے گا۔