محمد عرفان کے یارکر نے وسیم اکرم کی یاد تازہ کر دی یوراج سنگھ

گیند پاؤں پر لگنے کے بعد وقتی تکلیف ہوئی پھر اسٹروکس لگنا شروع ہوئے تو درد بھول گیا۔

تیزی سے رنز بنانے کی کوشش کی جس میں کامیابی حاصل ہوئی۔ یوراج سنگھ فوٹو : اے ایف پی / فائل

بھارتی بیٹسمین یوراج سنگھ نے کہا ہے کہ محمد عرفان کے یارکر نے وسیم اکرم کی یاد تازہ کر دی۔


گیند پاؤں پر لگنے کے بعد وقتی تکلیف ہوئی پھر اسٹروکس لگنا شروع ہوئے تو درد بھول گیا، انھوں نے کہا کہ گیندوں کو میرٹ پر کھیلتے ہوئے تیزی سے رنز بنانے کی کوشش کی جس میں کامیابی حاصل ہوئی،170 سے زائد کا اسکور ذہن میں تھا مگر اس سے بھی زیادہ رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے۔

Recommended Stories

Load Next Story