انگلش فٹبال کلبزکودہشتگردی کا الرٹ جاری
جرمن حملے کے انداز میں فٹبال ایونٹس کے دوران بھی دہشت گردی ہوسکتی ہے۔
انگلش پریمیئر لیگ کی جانب سے تمام فٹبال کلبزکو دہشتگردی کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ جرمن حملے کے انداز میں فٹبال ایونٹس کے دوران بھی دہشت گردی ہوسکتی ہے۔
انگلش پریمیئر لیگ کی جانب سے تمام فٹبال کلبزکو دہشتگردی کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ جرمن حملے کے انداز میں فٹبال ایونٹس کے دوران بھی دہشت گردی ہوسکتی ہے ، اس لیے انھیں زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے 20 کلبز کو باقاعدہ تحریری طور پر مطلع کیا گیا ہے۔
ادھر مانچسٹر یونائیٹڈ نے فوری طور پر عمل کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیے، مڈل بروکے خلاف میچ کے موقع پر بھی شائقین کی گاڑیوں کی اچھی طرح تلاشی لی گئی۔