پنجاب میں شیشہ اور حقہ نوشی پر پابندی عائد

شیشہ اور حقہ نوشی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے، ترجمان محکمہ داخلہ


ویب ڈیسک January 05, 2017
شیشہ اور حقہ نوشی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے، ترجمان محکمہ داخلہ، فوٹو؛ فائل

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں شیشہ اور حقہ نوشی پر مکمل پابندی عائد کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں شیشہ اور حقہ نوشی پر مکمل پابندی عائد کردی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق شیشہ اور حقہ نوشی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے جس کے تحت پارک، ریسٹورینٹس اور ہوٹل میں بھی شیشہ اور حقہ نوشی پر مکمل پابندی ہوگی جو 31 جنوری تک برقرار رہے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |