مشل اوباما نے وائٹ ہاؤس میں گزارے 8 سال پر کتاب لکھ دی

دونوں میاں بیوی اپنی کتابوں سے لاکھوں ڈالر کمائیں گے۔


Online January 06, 2017
دونوں میاں بیوی اپنی کتابوں سے لاکھوں ڈالر کمائیں گے۔ فوٹو: فائل

موجودہ امریکی خاتون اول نے وائٹ ہاؤس میں گزارے 8 سال پر کتاب لکھ ڈالی۔

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشل اوباما نے وائٹ ہاؤس میں گزارے8 سال پر کتاب لکھ دی جبکہ اوباما بھی صدارت سے فراغت کے بعد کتاب لکھیں گے، دونوں میاں بیوی اپنی کتابوں سے لاکھوں ڈالر کمائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔