محمد عامر کا مسل پل ہو گیا بولنگ نہیں کی

پاکستان کی جانب سے عمران خان اور یاسر شاہ نے اننگز کا آغاز کیا


Sports Desk January 06, 2017
پاکستان کی جانب سے عمران خان اور یاسر شاہ نے اننگز کا آغاز کیا. فوٹو: فائل

آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم کی دوسری اننگز سے قبل پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا مسل پل ہو گیا جس کی وجہ سے انہوں نے بالنگ نہیں کی۔

سڈنی ٹیسٹ میں محمد عامر آسٹریلیا کی دوسری میں بولنگ کے لیے میدان میں نہیں آئے، پاکستان کی جانب سے عمران خان اور یاسر شاہ نے اننگز کا آغاز کیا۔ واضح رہے کہ عامر ان دنوں آؤٹ آف فارم میں ہیں، حالیہ ٹیسٹ سیریز میں ان کی کارکردگی بدترین رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں