پاکستان میں ڈرون حملے کم ہوگئے یمن میں بڑھ گئے

فاٹامیں2012 میں اب تک 46حملے کیے گئے،نیوامریکن فائونڈیشن.


News Agencies December 29, 2012
فاٹامیں2012 میں اب تک 46حملے کیے گئے،نیوامریکن فائونڈیشن۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

پاکستان میں عسکریت پسندوں کیخلاف ڈرون حملوںمیں دوسرے برس بھی کمی ہوئی تاہم یمن میں بڑھ گئے۔

نیوامریکن فائونڈیشن تھنک ٹینک کے مطابق رواں سال اب تک 46ڈرون حملے ہوئے ہیں،گذشتہ برس72 اور 2010 ء میں 122 حملے کئے گئے۔اس دوران 189سے 308تک عسکریت پسنداور7 شہری مارے گئے۔

17

یمن میںاب تک 397سے 539کے درمیان تک عسکریت پسندمارے جا چکے ہیں۔ثناء نیوزکیمطابق موجودہ دورمیں قبائلی علاقوںمیں259 ڈرون حملے کئے گئے،ان میں2408افرادجاں بحق اور 265 زخمی ہوئے۔رواںسال 46حملوںمیں338 لوگ مارے گئے جبکہ40 زخمی ہوئے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں