لودھا کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمدشروع2بھارتی سلیکٹرز فارغ
نئے پینل کی پہلی ذمے داری 8 سے 12 فروری تک بنگلہ دیش کیخلاف شیڈول واحد ٹیسٹ کیلیے ٹیم کا چناؤ ہوگا۔
LOS ANGELES:
بھارتی کرکٹ بورڈ نے لودھا کمیشن سفارشات پر عمل کرتے ہوئے پانچ رکنی سلیکشن پینل سے جیتن پرانجپی اور گگن کھوڈا کی چھٹی کردی۔
جیتن پرانجپی اور گگن کھوڈا کی چھٹی کے بعد سلیکشن پینل اب تین ارکان تک محدود رہ گیا، نئے پینل کی پہلی ذمے داری 8 سے 12 فروری تک بنگلہ دیش کیخلاف شیڈول واحد ٹیسٹ کیلیے ٹیم کا چناؤ ہوگا، اس سے قبل پانچ رکنی پینل نے انگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلیے ہوم سائیڈز کا اعلان کیا۔
۔۔۔