سیالکوٹ بس الٹنے کے باعث 2طالبات جاں بحق اور11زخمی ہوگئیں

مقامی کالج کی بس 25 سے زائد طالبات کو کالج چھوڑنے جارہی تھی کہ ٹائی راڈ کھلنے سے بس الٹ گئی


ویب ڈیسک December 29, 2012
مقامی کالج کی بس 25 سے زائد طالبات کو کالج چھوڑنے جارہی تھی کہ ٹائی راڈ کھلنے سے بس الٹ گئی فوٹو: فائل

طالبات سے بھری بس الٹنے سے 2 جاں بحق جبکہ 11 طالبات زخمی ہوگئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ خواجہ صفدر روڈ پر پیش آیا، مقامی کالج کی بس 25 سے زائد طالبات کو کالج چھوڑنے جارہی تھی کہ ٹائی راڈ کھلنے سے بس الٹ گئی ، جس کے باعث 18 سالہ نورین اور 19 سالہ مصدق موقع پر دم توڑ گئیں جبکہ 11 طالبات زخمی ہو گئیں ، جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں